کراچی، نیو کراچی سے شراب سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی؛ پولیس نے نیو کراچی میںکارروئی کے دوران وائن سپلائی کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیو کراچی پولیس نے کارروئی کرتے ہوئے ملز م جاوید کو گرفتارکر کے اسکے قبضے سے شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں ،پولیس کے مطابق گرفتار ملز م نیو کراچی کے علاقے میں وائن سپلائی کا دھندا کرتا ہے، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔