مقبول خبریں

مشہور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے گھرننھی پری کی آمد

لندن:مشہور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے گھرننھی پری کی آمد، اپنی ننھی بیٹی کی تصویر اسٹار فٹ بالر نےاپنے ٹوئٹر پر جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رونالڈو نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی بیوی اور نومولود بیٹی کے ہمراہ کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں جبکہ نومولود بیٹی کا نام ایلانا مارٹینا رکھا ہے ۔