وزیراعظم شاہدخاقان عباسی ایک روزہ دورےپر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ:وزیراعظم شاہدخاقان عباسی ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے ۔دورے کے دوران وزیراعظم گورنرہاؤس میں گورنر،وزیراعلیٰ اورکابینہ کےاراکین سےملاقاتیں کریں گے،وزیراعظم کوصوبےمیں امن وامان اورترقیاتی منصوبوں پربریفنگ دی جائےگی،وزیراعظم شام 4بجےگورنرہاؤس کوئٹہ میں میڈیاسےبات چیت کریں گے۔وزیراعظم کی آمد کے موقع پر کوئٹہ میں سیکیورٹی کےانتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔