کراچی اسٹاک ایکسچینج ،کاروبار کامثبت آغاز،100 انڈیکس میں 41 پوائنٹس کااضافہ

کراچی: کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامثبت آغاز دیکھا جارہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامثبت آغاز دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس میں 41 پوائنٹس کااضافہ ہوا ہے، 100انڈیکس 41 ہزار281 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔