سندھ ہائیکورٹ کا10ہائی پروفائل مقدمات سکھرمنتقل کرنے کاحکم

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے10ہائی پروفائل مقدمات کو سکھرمنتقل کرنے کاحکم دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے10ہائی پروفائل مقدمات کو سکھرمنتقل کرنے کاحکم دیدیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمات سیکیورٹی خدشات کی بنا پرسکھر منتقل کیے گئے ہیں۔ منتقل کئے گئے مقدمات میں کالعدم لشکری جھنگوی کے دہشت گردوں سمیت ایئرپورٹ حملہ کیس کے اہم کیسز شامل ہیں۔