مقبول خبریں

ویمن ٹی 20:نیوزی لینڈ نےسیریز کے چوتھےمیچ میں پاکستان کو7وکٹ سے ہرادیا

دبئی:نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نےسیریز کے چوتھے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان ویمن ٹیم کو7وکٹ سے ہرادیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 89 رنز بنائے،جویریا خان 36 رنز بناکر نمایاں رہیں۔ نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے ہدف 11ویں اوور میں حاصل کرلیا۔