کراچی:رینجرز کی لیاری میں کارروائی،14رکنی گروہ گرفتار

کراچی: رینجرز نے لیاری میں کارروائی کر کے 14افراد پر مشتمل گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے لیاری میں کارروائی منشیات فروش اورٹارگٹ کلرزکی موجودگی کی اطلاعات پرکی ،کارروائی کےدوران14افرادپرمشتمل گروہ کوگرفتارکیاگیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان جوئےکےاڈےکی سرپرستی کےساتھ متعددوارداتوں میں ملوث تھے۔