مقبول خبریں

ڈسٹرکٹ ویسٹ اور ڈی جی رینجرز الیون کے ہاکی کی ٹیمیں کراچی ہاکی اسپورٹس کمپلیکس میں مد مقابل

کراچی :ڈسٹرکٹ ویسٹ اور ڈی جی رینجرز الیون کے درمیان ہاکی میچ کراچی ہاکی اسپورٹس کمپلیکس میں جارہا ہے ۔ترجما ن سندھ رینجرزکے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ اور ڈی جی رینجرز الیون کے درمیان ہاکی میچ کراچی ہاکی اسپورٹس کمپلیکس میں جارہا ہے ۔میچ کے مہمان خصوصی ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید ہوں گے۔ میچ کیلئے سیکورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے ہیں ، صحافی حضرات کا داخلہ سرسیدیونیورسٹی کے سامنے والے دروازے سے رکھا گیا ہے۔