لاڑکانہ لاپتہ پانچ سالہ لڑکی کی لاش تالاب سے مل گئی

لاڑکانہ : لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ لڑکی کی لاش تالاب سے مل گئی  ہے، پولیس کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے اس کے بعد گلہ گھونٹ کر انہیں تلالات میں پھینکا گیا ، جبکہ دوسری جانب وہاں ایمبولنس کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے لڑکی کے ورثا کو لاش کو موٹر سائیکل پر لے کر اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں بھی لیا ہے جس نے اپنے جرم کا اعتراف کیاہے۔