سابق وزیراعظم نواز شریف سے پنجاب ہائوس میں لیگی رہنمائوں کی ملاقات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف سے پنجاب ہائوس میں لیگی رہنمائوں کی ملاقات، احتساب عدالت میں کل نیب ریفرنس کی سماعت پر گفتگو ، ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست پر بھی بات چیت ، نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز،مریم اورنگزیب ، طلال چوہدری، گورنر پنجاب ، پرویز رشیداور امیر مقام،سمیت دیگر رہنما شریک ، ملاقات کے دوران شریف فیملی کی قانونی  ٹیم بھی موجودتھی۔