شہری دھندھ کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ترجمان موٹر وے

لاہور: ترجما موٹر وے پولیس نے کہاکہ موٹر وے ایم تھری ہیوی ٹریفک کیلئے بندکردیا گیا ہے جبکہ موٹر وے ایم فور فیصل آباد سے گوجرہ تک ہیوی بند کردیا گیاہے، ترجمان موٹروے کا مزید کہناتھاکہ شہری دھند ھ کےدوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔