سمارٹ فون کو بدلنے سے پہلے ان چیزوںپر عمل درآمد کرنا آپ کیلئے فائدےمند

اپنے پرانے موبائل فون کو فروخت کرنے یا کسی کے ساتھ بدلنے سے پہلے چند چیزوں کا ضرور خیال رکھیں جو آپ کیلئے آگے جا کر نقصاندہ ثابت نہ ہوجائیں یا مشکلات پیدا کردیں ۔یاد رکھیں کہ کسی بھی فون کو سو فیصد تباہ کردینا ممکن نہیں اور اس کی اسٹوریج سو فیصد فول پروف ہوتی ہے، یعنی ڈیٹا کو درست ٹولز سے ریکور کرنا بالکل ممکن ہے۔اس لیے تمام اینڈرائیڈ ڈیوائس کو انکرپٹ کرنا ڈیٹا کو دوبارہ ریکور ہونے سے روکنے کا سب سے بہترین طریقہ ہے ہے۔ اور تو اب انکرپٹ کرکے فیکٹری ری سیٹ کرکے سب کچھ ڈیلیٹ کرچکے ہیں تو اب اس ڈیٹا کے حصول کو مزید ناممکن بنانے کے لیے نئے بیکار ڈیٹا سے اسے اوور رائٹ کردیں۔اس کے بعد اس چیز سے اگر پوری طرح سے مطمئن نہیں ہوئے ہیں تو آپ اسے دہرائیں اور دوسری بار اس عمل کو مکمل کریں ۔