انٹر نیٹ استعمال کرنے میں مسائل کا سامنے کرنے والوں کیلئے حل نکل آیا

37594985 - woman using a mouse working on the computer

انٹرنیٹ مسائل کا سامنا کرنے والوں کیلئے گوگل آسان سا طریقہ متعارف کرادیاہےاگر آپ اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں تو یہ جانتے ہوں گے کہ گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں تو ہوتی ہی ہے جبکہ اسے آئی او ایس میں ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔تاہم گوگل گو کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کو داؤن لوڈ کرنا ہوگا جو کہ ٹوجی کنکشن پر بھی سرچ، موسم اور آواز سے حرکت میں آنے والے فیچرز تک تیز رسائی فراہم کرے گی۔