بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بھارتی فلموں کی ہیروئن انوشکا کی شادی کی تاریخ آگئی

بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور بھارتی فلموں کی اسٹار انوشکا شرما کی شادی کی تاریخ آگئی ہے، بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی 9،10اور 11 دسمبر کو ہوگی ، اس سے قبل دونوں اسٹارز کو ظہیر خان کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا،