پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام سندھی ثقافت کے دن سے متعلق تقریب

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام سندھی ثقافت کے دن سے متعلق تقریب، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک سر زمین پارٹی مصطفٰی کمال نے کہاکہ ثقافتی دن اور تہوار مناتے ہوئےسوچنا ہے سندھ کےعوام کس حال میں ہیں،تھر میں 6 بچے مرے،کیا ایسے میں کلچرل دن کی مبارک باد دے سکتا ہوں،دنیا میں پینے کے صاف پانی کی بات کریں تو عجیب لگتا ہے آج چیف جسٹس نے پورادن پینے کےصاف پانی پر بات کرتے گذارا، پاک سر زمین پارٹی کی آفس میں ہونی والی تقریب میں سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال کے علاوہ رہنما پی ایس پی انیس قائم خانی نے بھی شرکت کی ۔