نواز شریف احتساب کے نام پر ہونے والے انتقام کا ڈٹ کر مقابلہ کررہےہیں۔مریم نواز

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاکہ سازشوں کے باجود نواز شریف ڈٹ کر کھڑے ہیں، نواز شریف شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ بھی کررہےیںں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہناتھاکہ پر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا نواز شریف تمام سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہےہیں اور جو احتساب کے نام پر ان سے انتقام لیا جارہا ہے ان کا مقابلہ بھی کررہے ہیں۔