خلیج ہرمز کے قریب امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ June 9, 2026 حادثے کے باوجود امریکی عملہ محفوظ ریسکیو کر لیا گیا ہے
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ:90 فیصد کام مکمل،30 جون کی ڈیڈ لائن پر سوالیہ نشان June 9, 2026 آٹھ کلومیٹر سے زائد حصے کی کارپٹنگ، نکاسی آب کا نظام، سڑک کے اطراف حفاظتی تعمیرات اور دیگر ضمنی کام…
اسرائیل کی جارحیت روکنے کے لیے امریکی دباؤ بڑھانے کا مطالبہ June 9, 2026 امریکہ اسرائیل پر دباؤ بڑھائے، جنگ روکنے کے لیے طاقت استعمال کرے۔ انسانی حقوق گروپ
وفاقی بجٹ میں مزید تاخیر۔نئی تاریخ کا اعلان آج متوقع June 9, 2026 قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج کے بجائے کل 10جون کو ہوگا۔
ٹرمپ کی H1B ویزا فیس غیر قانونی۔ امریکی عدالت کا اہم فیصلہ June 9, 2026 غیر ملکی ماہرین کے ویزا پر فیس غیر قانونی ٹیکس قرار
جی بی کے حلقہ 16 کے تین پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کالعدم قرار June 9, 2026 پتھراؤ، فائرنگ اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث پولنگ متاثر ہوئی ہے
20ممالک نے غزہ پر امدادی پابندیاں تشویشناک قرار دیدیں June 9, 2026 غزہ میں جانے والی امداد مقدار اور معیار دونوں لحاظ سے اب بھی ناکافی ہے
ہم اگلے دو ہفتوں میں ایران پر ’مکمل فتح‘ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ June 9, 2026 تیل کی قیمت ڈرامائی طور پر گرنے والی ہے۔ صدر ٹرمپ کا ریلی سے خطاب
تہران ایئرپورٹ پر کشیدگی کے بعد پہلی پرواز کی آمد June 9, 2026 سعودی عرب سے حجاج کرام کو واپس وطن لے کر آنے والی پہلی پرواز پہنچی
افغان سرزمین دہشت گردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہے۔ پاکستان June 9, 2026 افغانستان سے دہشتگردی پاکستان کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ عاصم افتخار