ٹرمپ میں سنجیدگی ہو تو مذاکرات پر اعتراض نہیں۔ ابراہیم عزیزی June 9, 2026 اعتماد کی بحالی کی صورت میں ایران مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیرسے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات۔دفاعی روابط بڑھانے کا عزم June 9, 2026 ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
ایران سے بات چیت میں امریکہ کا موقف مضبوط ہے۔امریکی نائب صدر June 9, 2026 معاہدہ ہوا تو امریکی عوام کے لیے بڑی کامیابی ہوگی: جے ڈی وینس
خلیج ہرمز کے قریب امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ۔ٹرمپ کی تصدیق June 9, 2026 حادثے کے باوجود امریکی عملہ محفوظ ریسکیو کر لیا گیا ہے
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ:90 فیصد کام مکمل،30 جون کی ڈیڈ لائن پر سوالیہ نشان June 9, 2026 آٹھ کلومیٹر سے زائد حصے کی کارپٹنگ، نکاسی آب کا نظام، سڑک کے اطراف حفاظتی تعمیرات اور دیگر ضمنی کام…
اسرائیل کی جارحیت روکنے کے لیے امریکی دباؤ بڑھانے کا مطالبہ June 9, 2026 امریکہ اسرائیل پر دباؤ بڑھائے، جنگ روکنے کے لیے طاقت استعمال کرے۔ انسانی حقوق گروپ
وفاقی بجٹ میں مزید تاخیر۔نئی تاریخ کا اعلان آج متوقع June 9, 2026 قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج کے بجائے کل 10جون کو ہوگا۔
ٹرمپ کی H1B ویزا فیس غیر قانونی۔ امریکی عدالت کا اہم فیصلہ June 9, 2026 غیر ملکی ماہرین کے ویزا پر فیس غیر قانونی ٹیکس قرار
جی بی کے حلقہ 16 کے تین پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کالعدم قرار June 9, 2026 پتھراؤ، فائرنگ اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث پولنگ متاثر ہوئی ہے
20ممالک نے غزہ پر امدادی پابندیاں تشویشناک قرار دیدیں June 9, 2026 غزہ میں جانے والی امداد مقدار اور معیار دونوں لحاظ سے اب بھی ناکافی ہے