ایران سےمعاہدہ امریکی عوام کے لیے بڑی کامیابی ہوگا،جے ڈی وینس June 9, 2026 ممکنہ معاہدہ امریکی مفاد میں، اسرائیلی رائے سے قطع نظر قرار
آزاد کشمیرحکومت کا چار مطلوب افراد کی گرفتاری پر ایک کروڑ انعام June 9, 2026 کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطلوب افراد کی گرفتاری کیلئے انعامی اعلان جاری
گلگت بلتستان انتخابات میں نوازلیگ کے ووٹ آزاد امیدواروں سے بھی کم۔تیسرا نمبر June 9, 2026 غیرحتمی نتائج میں پیپلزپارٹی کو سب سے زیادہ ووٹ ملے، مجموعی اعداد جاری
اسٹوڈنٹ ویزہ پربرطاینہ گئے ہزاروں پاکستانیوں نے سیاسی پناہ مانگی لی June 9, 2026 قومی اسمبلی کمیٹی کو ایف آئی اے کی غیر قانونی امیگریشن پر بریفنگ
مظفرآباد میں5مشتبہ افراد سے اسلحہ،مواصلاتی آلات اور حساس تنصیبات کے نقشے برآمد June 9, 2026 سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جینس بیسڈ کارروائی میں گرفتاریاں
ایکشن کمیٹی اور بھارت میں مبینہ رابطہ بے نقاب،وڈیو سامنے آگئی June 9, 2026 افغانستان سے سرگرم خارجی شہزاد کی کالعدم ایکشن کمیٹی سے روابط بے نقاب
اپر سوات کی اسکول بس کھائی میں گرنے سے1طالبہ جاں بحق June 9, 2026 بریک فیل ہونے سے حادثہ، 20 سے زائد طالبات زخمی، ریسکیو کارروائی جاری
تال سے تال ملا:ایرانی دھن پرٹرمپ کے رقص کی اے آئی وڈیووائرل June 9, 2026 سیرا لیون میں ایرانی سفارتخانے کے اکاؤنٹ سے اے آئی ویڈیو جاری
کراچی میں لفٹ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار June 9, 2026 غیر قانونی اسلحہ اور وارداتوں میں استعمال گاڑی برآمد، مزید تفتیش جاری
افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے بڑا خطرہ بن گئی،عاصم افتخار June 9, 2026 طالبان کی حکومت امن و استحکام کے قیام اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف مؤثر اقدامات کرے گی۔