ٹریفک سے نجات دلانے کیلئے نئے منصوبے پر کام جاری

موجودہ دور میں لوگ سفر میں اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے، شہروں میں بڑھتی ہوئی ٹریفک نے شہریوں کو منٹوں کا سفر گھنٹوں میں کرنے پر مجبور کیا ہواہے، ٹریفک مسائل نے عوام کی زندگی کو مشکلات سے گھیرا ہوا ہے، لیکن اب ٹریفک سے نجاب دلانے کیلئے اڑنے والی ٹیکسی کے منصوبے پر کام کیا جارہاہے جس کے ذریعے لوگ اڑ کر اپنے آفس سے گھر تک جائیں گے اور گھر سے آفس تک ، لیکن اس کیلئے کچھ سال اور بھی ٹریفک کا سامنا کرنا پڑے گاکیوں کہ یہ منصوبہ 2023 تک مکمل کرلیا جائے گا۔