میگھن مارکل کی ہمشکل منظرعام پرآگئی،لوگ دھوکاکھاگئے

جی ہاں یہ سچ ہے کہ حال ہی میں برطانوی شاہی خاندان کی بہو بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی ہمشکل خاتون منظرعام پرآگئی ہے۔

امریکی ریاست ایریزونا کی رہائشی33 سالہ ڈینیل ہیرس کے چہرے کے نقش ونگارہوبہو میگھن مارکل کی طرح ہیں ۔

میگھن مارکل کی ہمشکل خاتون منظر عام پر آگئی

دلچسپ امر یہ ہے کہ ڈینیل ہیرس ، اداکارہ میگھن مارکل سے اتنی مشابہت رکھتی ہیں کہ انہیں4 مرتبہ غلطی سے میگھن مارکل ہی تصور کیا گیا۔

میگھن مارکل کی ہمشکل خاتون منظر عام پر آگئی

ڈینیل نے بھی اپنی ہمشکل شہزادی میگھن کی طرح اپنے لیے شہزادہ ڈھونڈ کراس سے شادی کرلی ہے اور دونوں اس رشتے سے کافی خوش ہیں۔