ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعدسونا بھی مہنگا ہوگیا

کراچی:ڈالر کی قیمت کو پر کیا لگے ملک بھر میں سونا بھی مہنگا ہو گیا ہے، فی تولہ سونا 600روپے مہنگا ہو کر 59ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔
آل سندھ صرافہ بازار صدر کا کہناہے کہ 10گرام سونا 515روپے اضافے سے 50ہزار 583روپے پر پہنچ گیا ہے ۔
واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 3ڈالر مہنگا ہو کر 1298ڈالر فی اونس پر آگیا ہے ۔

تبصرے بند ہیں.