پاک اسکاٹ لینڈ سیریز،87 رنز پر پاکستانی دو کھلاڑی آئوٹ

0

ایڈن برگ: پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور فخر زمان اور احمد شہزاد نے پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز کیا۔
جس کے بعدپاکستان کی پہلی وکٹ 33رنز پر گری جب احمد شہزاد 14 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، پاکستان کو دوسرا نقصان 46 کے مجموعی اسکور پر ہوا جب فخر زمان بھی 21 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔