بھارت میں ایک شخص کے پیٹ سے 4100 پتھر نکال دئیے گئے

 

نئی دلی :بھارتی سرجن نے 4گھنٹے آپریشن کرکے ایک شخص کے پیٹ سے 4100 پتھرنکال کر اسے درد سے نجات دلادی ، پتھروں کی گنتی میں عملے کو 2گھنٹے لگ گئے، ہر پتھر 3 سے4ملی میٹرکا تھا ۔

43 سالہ یوگیش یولے پیٹ میں شدید درد کی شکایت لے کر بھارت کے شہر ناسک کے اسپتال آیا تو ٹیسٹ کرنے پر اس کے پیٹ میں پتھروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ماہر سرجن ڈاکٹر امت شرد کِلے کو مریض کے اپریشن میں 4 گھنٹے لگ گئے۔

تبصرے بند ہیں.