چینی باشندے نےدیوہیکل کدو اُگاکر سب کو حیران کردیا

 

بیجنگ : غذائیت سے بھرپور کدو یوں تو سبھی کو اچھا لگتاہے لیکن کدووہ بھی اتنی بڑاشایدہی آپ نے دیکھا ہو۔ جی ہاں، چین میں ایک شخص نے دیوہیکل کدواُگا کر دیکھنے والوں بھی حیران کردیا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے کسان نے اپنے کھیت میں ایک دو کلو نہیں بلکہ500کلو وزنی اور1.7میٹرقطر والا دیوہیکل کدواُگا نے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔

تبصرے بند ہیں.