بلوچستان سے 3دہشت گردگرفتار ، 60کلوبار ودی مواد بر آمد

 

کوئٹہ :بلو چستان سے سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں گولہ بارود بھی بر آمد کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارود مواد بر آمد کرلیاہے ۔

 

دہشت گردوں کے قبضے سے 60کلو بارود اور ٹراما کارڈز بر آمد کئے گئے ہیں ، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

تبصرے بند ہیں.