سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی،2دہشت گردگرفتار

0

 

لاہور:سی ٹی ڈی نے گو جرانوالہ میں کاروائی کر تے ہو ئے 2دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ،گرفتاردہشت گردوں سے بارودی مواد اور الیکٹرک ڈیوائسز برآمد کرلی گئیں۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتاردہشت گردوں میں شکیل احمد اور فراز سلطان شامل ہیں،گرفتاردہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔