شدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی

 

غزہ : شدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگی بدی کا معاہدہ طے پاگیا ، جس کے بعد دونوں اطراف سے ایک دوسرے پر حملے بند کردیئے گئے ۔

 

غیر ملکی میڈیاکے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہو گئی ہے ۔گزشتہ 4 ماہ کے دوران اسر ئیلی فوج کے حملوں سے 165فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ سے داغے گئے راکٹ گرنے سے 7افراد زخمی ہوئے ۔غزہ سے اب تک 180راکٹ اور گولے فائر کئے گئے جن میں سے 30کو ناکارہ بنایا گیاہے ۔واضح رہے کہ2روز قبل اسرائیلی حملوں میں غزہ میں ایک بچے سمیت 3فلسطینی شہید اور 30زخمی ہو گئے تھے ۔

تبصرے بند ہیں.