انڈونیشیا ، زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد374تک پہنچ گئی

حالیہ میں انڈونیشیا میں آنے والے خوفناک زلزلےمیں ہلاک ہونے والوں کی تعداد374 تک پہنچ گئی ہے۔ خوفناک منظر کی ویڈیو سامنے آگئی ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لومبوک میں 5اگست کو آنے والے6اعشاریہ9 شدت کے زلزلے سےپورا علاقہ تہس نہس ہو گیا ،زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور 374افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔
حال ہی میں منظر عام پر آنیوالے وڈیو میں چند لمحوں میں 2منزلہ عمارت کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوتا دیکھا جاسکتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.