سونےاور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی:سونےاور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، سونا فی تولہ 250 اور چاندی 30 روپے مہنگی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں تولہ سونے کی قیمت 55 ہزار روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے بڑھ کر 770 روپے ہوگئی۔

تبصرے بند ہیں.