نوشکی میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن:1 حملہ آورہلاک

 

کوئٹہ:نوشکی کے علاقے خیرانیہ ناکے میں سیکورٹی فورسزکےسرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آورہلاک ہو گیا،کارروائی کے دوران11مشتبہ افرادکوگرفتارکر لیا گیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے افراد سے اسلحہ ،دستی بم اور گاڑیاں برآمدکر لی ہیں،سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آورہلاک ہو گیا جبکہ11مشتبہ افرادگرفتارکو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔