مولانافضل الرحمان کی شہباز شریف سےملاقات،پی پی قیادت سے بھی ملیں گے

لاہور: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کی مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کیلئے انکی رہائشگاہ پہنچے جہاں انہوں نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعلی پنجاب کو پیپلزپارٹی سمیت دیگرجماعتوں سے ملاقاتوں پرآگاہ کیا جبکہ دونوں رہنما وں نے صدارتی الیکشن سمیت ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی ۔