ساہیوال:خواجہ سراکوپٹرول چھڑک کر جلادیاگیا

 

ساہیوال:نامعلوم افرادنے مبینہ طورپرخواجہ سراکوپٹرول چھڑک کرزندہ جلادیاہے،لاہور منتقلی کے دوران دم توڑ گیا ہے۔

 

نجی ٹی وی کے مطابق ساہیوال میں نامعلوم افرادنے مبینہ طورپرخواجہ سراکوپٹرول چھڑک کرزندہ جلادیا، شدیدزخمی خواجہ سراتشویشناک حالت میں لاہورمنتقلی کے دوران راستے میں دم توڑگیا،خواجہ سراکی شناخت نہ ہوسکی ہے،پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعدمیونسپل کارپوریشن کے حوالےکر دی ۔