اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 80 پیسے کا اضافہ

کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں 80 پیسے کا اضافہ ، جس سےقیمت 127 روپے سے زائد گئی۔

ہفتے کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے اضافے کے ساتھ بڑی ایکسچینچ کمپنیوں میں 127 روپے جب کہ چھوٹی کمپنیوں میں 127 روپے 20 پیسے سے 127 روپے 40 پیسے کے درمیان فروخت کیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.