مصر میں گدھوں کی میراتھن کا انعقاد

0

 

قاہرہ :انسانوں کی میراتھن تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی لیکن اب گدھوں کی میراتھن کا بھی انعقاد کیا جانے لگا ہے۔ مصرمیں ایک انوکھی سالانہ میراتھن کا انعقاد ہوا جس میں ریس کے شرکاگدھوں پر سوار ہو کر ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔

اس دلچسپ مقابلے میں کسی گدھے نے تو خوب تیز دوڑ لگائی اور اپنے مالک کو ریس جتانے میں کوئی کثر نہ چھوڑی تاہم کچھ گدھے تو ایسے بھی تھے جنہوں نے ریس کے بیچ و بیچ ہار مان لی ۔شرکا اور حاضرین نےخوب انجوائے کیاجبکہ جیتنے والے گدھے کے مالک کو انعام اور ٹرافی سے بھی نوازا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.