برطانیہ میں شہاب ثاقب دیکھتے ہی دیکھتے پھٹ گیا

0

لندن:برطانیہ میں آسمان پردکھائی دینے والا شہاب ثاقب دیکھتے ہی دیکھتے پھٹ گیا۔برطانوی کاؤنٹی Shropshireمیں رات گئے آسمان پر انوکھا منظر دیکھنے میں آیا جب ایک شہاب ثاقب ہزاروں فٹ بلندی پر دکھائی دیا،اور تیزی سے سفر کرتا ہوا اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔
میڈیا رپوٹس کے مطابق شہاب ثاقب پھٹنے کے بعد اس میں سے خارج ہونے والا دھواں بھی باآسانی دیکھا گیا۔
اس کے علاوہ شہاب ثاقب کے پھٹنے کا نظارہ کیمرے کی آنکھ نے محفوظ بھی کرلیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.