نیوزی لینڈ کےخلاف سرفرازکی قیادت میں15رکنی اسکواڈکااعلان

دبئی: نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ کی سیریز کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے جنید خان کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
15 رکنی قومی ٹیم میں فخر زمان، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی ،محمد حفیظ ، امام الحق، حارث سہیل، شاداب خان، عماد وسیم، فہیم اشرف، عثمان خان شنواری ، حسن علی، جنید خان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔