نئی ٹیسٹ رینکنگ : قومی اسپنر یاسر شاہ دسویں نمبر پرآگئے

0

دبئی: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دیکھانے پر یاسر شاہ آئی سی سی ٹیسٹ ریکنگ میں ترقی پا کر دسویں نمبر آگئے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کےمطابق اپنی گھومتی گیندوں سے کیوی بلے بازوں کو گھمانے والے قومی اسپنریاسر شاہ ٹاپ ٹین بولرز کی فہرست میں آگئے۔
بولرز میں پہلے نمبر پر جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ربادا، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن دوسرے اور پاکستان کے محمد عباس تیسرے نمبر پر ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.