سکھر میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار3 فرار

سکھر:سکھر میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاجبکہ مقابلے کے دوران اس کے تین ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئےجن کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق سکھر میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاجبکہ مقابلے کے دوران اس کے تین ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے،مفرور ڈاکوئوں کی تلاش کیلئے مزید نفری طلب کرکے ان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.