ٹرمپ جونیئربھی باپ جیسے نکلے، تارکین وطن کو جانور سے تشبیہ دیدی

ٹرمپ جونیئربھی باپ جیسے نکلے، تارکین وطن کو جانور سے تشبیہ دیدی
واشنگٹن:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بڑےبیٹےنےبھی اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کی طرح تارکین وطن کوجانوروں سےتشبیہ دےدی جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدیدتنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، شہریوں کاردعمل میں کہنا تھا کہ یہاں بھی ایک ہی چڑیاگھرکاجانورہےجو ڈونلڈٹرمپ جونیئرخودہیں،ٹرمپ جونیئر کامزید کہناتھا کہ آپ چڑیاگھرجاکراس لئے انجوائے کرسکتے ہیں کہ کیونکہ آپ کےاورجانوروں کےدرمیان ایک جنگلاہوتاہے،نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بڑےبیٹےنےبھی اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کی طرح تارکین وطن کوجانوروں سےتشبیہ دےدی جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدیدتنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے،شہریوں کاردعمل میں کہنا تھا کہ یہاں بھی ایک ہی چڑیاگھرکاجانورہےجو ڈونلڈٹرمپ جونیئرخودہیں، ٹرمپ جونیئر کامزید کہناتھا کہ آپ چڑیاگھرجاکراس لئے انجوائے کرسکتے ہیں کہ کیونکہ آپ کے اور جانوروں کےدرمیان ایک جنگلاہوتاہے،یاد رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بھی اس سے قبل تارکین وطن کوجانوروں سےتشبیہ دےچکےہیں۔

تبصرے بند ہیں.