منشیات فروشوں سے مقابلے کے دوران اے ایس آئی جاں بحق

راولپنڈی:راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ میں آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا،

نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی پولیس نے واہ کینٹ کے علاقے میں منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کیا تو پولیس کو دیکھتے ہی منشیات فروشوں نے فائرنگ کردی

فائرنگ کے تبادلے دوران منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سینے میں گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا

پولیس نے قانونی کارروائی اورپوسٹ مارٹم کیلئے لاش اسپتال منتقل کردی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.