گلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردومیں برف باری کا نیا سلسلہ شروع

گلگت:گلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردومیں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم بدل گیا جبکہ مری میں برف باری شروع ہوتے ہی سیاح جشن مناتے ہوئےہوٹلوں سے باہر نکل آئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردومیں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم بدل گیا جبکہ مری میں برف باری شروع ہوتے ہی سیاح جشن مناتے ہوئےہوٹلوں سے باہر نکل آئے۔
ادھر آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے،بالائی چترال اورلواری ٹنل پرہلکی برف باری کے بعد رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.