محمودآباد میں پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش گرفتار

کراچی پولیس نے محمودآباد میں کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیااوران کے قبضہ سے منشیات برآمد کرلی

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی پولیس نے محمودآباد میں کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے منشیات برآمد کرلی

پولیس نے گرفتارملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

تبصرے بند ہیں.