بریگزٹ کی حمایت ومخالفت میں مظاہرے،لاٹھی چارج اورشیلنگ

نجی ٹی وی کے مطابق بریگزٹ کےحمایت اورمخالفت میں برطانوی دارالحکومت میں پیلی جیکٹ مظاہرین نےریلی نکالی

مظاہرین نے پیلی جیکٹ پہن کرلندن کے مشہور زمانہ ٹریفلگر اسکوائر پر مظاہرہ کیا

مظاہرین کو روکنے اور منتشرکرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیااورآنسوگیس پھینکی جبکہ پانی کی توپ بھی استعمال کی گئی

برطانوی پولیس کے مطابق پولیس نے جھڑپوں کےدوران متعددمظاہرین کوگرفتارکرلیا

مظاہرین نے برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کی رہائش گاہ کےباہربھی مظاہرہ کیا۔

تبصرے بند ہیں.