کراچی میں سردی کی لہر کے سب سے بڑے متاثرین

کراچی میں سردی کی لہر کے سب سے بڑے متاثرین

کراچی میں بالعموم ہفتہ دس دن ہی ٹھنڈک ہوتی ہے لیکن اس دفعہ سردی کا دورانیہ طویل ہوگیا۔ اس نسبتاًً طویل لہر سے جہاں کراچی کے شہری خوش ہیں وہیں کچھ لوگوں کی پریشانی بڑھ گئی۔ ان پر مالی بوجھ بھی پڑا ہے۔

Posted by ummat.com.pk on Sunday, February 10, 2019

کراچی میں بالعموم ہفتہ دس دن ہی ٹھنڈک ہوتی ہے لیکن اس دفعہ سردی کا دورانیہ طویل ہوگیا۔ اس نسبتاًً طویل لہر سے جہاں کراچی کے شہری خوش ہیں وہیں کچھ لوگوں کی پریشانی بڑھ گئی۔ ان پر مالی بوجھ بھی پڑا ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل سے پھر سرد ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ دیکھیئے پیر بخش کی ویڈیو رپورٹ۔

آواز (ولیوم) کھولنا نہ بھولیں۔

ایک نظر ادھر بھی

تبصرے بند ہیں.