رات گئے منشیات فروش ملزم گرفتار، اسلحہ،منشیات،موٹرسائیکل برآمد

کراچی کے علاقے گزری میںرات گئے پولیس نے سرچ آپریشن کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور اسلحہ اورمنشیات برآمدکرلی۔

کراچی پولیس نے ملزم سےچوری کی گئی موٹرسائیکل بھی برآمدکرلی،پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیااورتفتیش شروع کردی ہے۔

تبصرے بند ہیں.