قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی

قتل کے دومجرموں کو سنٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق میرپورکی سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ دونوں قیدیوں کو مجسٹریٹ اور جیل حکام کی موجودگی میں پھانسی دی گئی۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ پھانسی پانے والوں میں ارشد محبوب کا تعلق راولاکوٹ اورطاھرعزیز کا تعلق بھمبر سے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.