قومی عوامی تحریک نے 14 فرروری کو ہڑتال کی کال واپس لے لی

قومی عوامی تحریک نے 14 فرروری کو ہڑتال کی کال واپس لے لی۔

قومی عوامی تحریک کے اعلامیے کے مطابق ارشاد رانجھانی کےقتل کی ایف آئی آر درج ہونے پر ہڑتال کی کال واپس لی گئی۔

اعلامیہ کے مطابق قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے پہیہ جام ہڑتال کی کال دی تھی،ہڑتال کی کال کی حمایت کرنے والی تمام تنظیموں کےشکرگزارہیں۔

تبصرے بند ہیں.