عارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا گیا

حکومت نے عارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا۔

جاری کیے گئے نوٹی فکیشن  کے مطابق عارف عثمانی کو3 سال کیلیے صدرنیشنل بینک کے عہدے پرتعینات کیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کیا،اطلاق فوری طورپرہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.