ملزم کی نشاندھی پرکتےکے پائوں بھی برآمد کر لیے گئے۔فائل فوٹو
ملزم کی نشاندھی پرکتےکے پائوں بھی برآمد کر لیے گئے۔فائل فوٹو

لورا لائی میں کتےکاگوشت فروخت کرنے کا انکشاف

لورالائی میں کتےکاگوشت فروخت کرنےکےالزام میں ایک شخص گرفتار کر گیا۔

لیویزحکام کا کہناہے کہ گرفتارشخص ہرن کےگوشت کےنام پرکتےکاگوشت فروخت کرتاتھا۔

لیویزحکام کے مطابق ملزم کتےکا گوشت فی کلو 1500 روپے پر فروخت کرتاتھا،ملزم کی نشاندھی پرکتےکے پائوں بھی برآمد کر لیے گئے۔

واضع رہے کہ اس سے قبل پنجاب میں گدھے کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں بھی کئی افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔